ماہ رنگ بلوچ پر سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں سماعت کے دوران ماہ رنگ بلوچ کی وکیل ایمان مزاری نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading ماہ رنگ بلوچ پر سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ