چھینا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
بھکر (این این آئی)بھکر پولیس نے چھیناگیا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا ایک ملزم گرفتار کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھکر کے علاقے نذیر ٹائون میں ملزم نے چھینا گیا موبائل واپس کرنے کیلئے خاتون کو گھر بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ متاثرہ… Continue 23reading چھینا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی