ملک کے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر لگے سیکیورٹی کیمرے و دیگر آلات خراب نکلے
لاہور (این این آئی)پاکستان ریلوے نے ریلوے اسٹیشنز کی سیکیورٹی کو ہمیشہ ہی نظر انداز کرکے کروڑوں مسافروں کی زندگیوں کو دائو پر لگا دیا، کروڑوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے زیادہ تر سیکیورٹی کیمرے، سکینرز اور دیگر آلات خراب نکلے جبکہ جو ٹھیک بھی کام نہ کرنے کے برابر ہیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ملک کے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر لگے سیکیورٹی کیمرے و دیگر آلات خراب نکلے