رکشہ ڈرائیور کی13سالہ بیٹی سےاجتماعی زیادتی
ساہیوال( این این آئی )چوکی غربی بائی پاس پر لاہور کے رکشہ ڈرائیور کی 13سالہ بیٹی عائشہ سے اجتماعی زیادتی ، تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے رکشہ ڈرائیور اظہر احمد کی بیوی روشن آرا بیگم کی بیٹی کو ساہیوال میں نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کراس کے دوست ڈرائیوروں… Continue 23reading رکشہ ڈرائیور کی13سالہ بیٹی سےاجتماعی زیادتی