بیٹی کی موت کی اطلاع ،ماں بھی انتقال کرگئی
اکوڑہ خٹک (این این آئی)اکوڑہ خٹک میں بیٹی کی موت کی اطلاع پر ماں بھی انتقال کرگئی۔ خیبر پختونخوا کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ماں بیٹی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکی، اطلاع ملتے ہی انتقال کرگئی۔ پولیس کے مطابق سکول جاتے ہوئے 8سالہ بیٹی کی طبیعت خراب ہوئی تھی جسے ہسپتال لے جایا… Continue 23reading بیٹی کی موت کی اطلاع ،ماں بھی انتقال کرگئی