پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

6سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں ،سوتیلا باپ ملوث نکلے

datetime 21  مارچ‬‮  2025 |

ڈی آئی خان (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں 6سالہ بچے کے قتل میں ملوث سگی ماں اور سوتیلے باپ کو ملتان سے گرفتار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو دو روز پہلے سڑک سے بچے کی لاش ملی تھی جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے عیدگاہ کلاں سے دو روز قبل 6سالہ بچے ذیشان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی تھی ،پولیس کے مطابق بچے کو سگی ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر قتل کیا اور لاش سڑک کنارے پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کا منہ دبا کر سانس روکی گئی جس سے اس کی موت واقع ہوئی تھی، ویڈیو میں عبایہ میں ملبوس خاتون کو لاش سڑک کنارے رکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…