15نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
ننکانہ صاحب( این این آئی)ننکانہ صاحب میں 15نومبر بروز جمعہ کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر رائو نے 15نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بابا گورونانک کے 555ویں جنم دن… Continue 23reading 15نومبر کو عام تعطیل کا اعلان