پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور
کراچی (این این آئی) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کر لیا گیا، سندھ کے اسکولز اور کالجز کے داخلہ فارم میں مرد اور خواتین کے خانے کے ساتھ ٹرانس جینڈر بچوں کے لئے بھی خانہ شامل… Continue 23reading پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور