حکومت خیبر پختونخوا نے صحت کارڈ کی مد میں مزید 4 بلین روپے جاری کر دئیے
پشاور(این این آئی)حکومت خیبر پختونخوا کے عوام دوست اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی حکومت نے صحت کارڈ کی مد میں مزید 4 بلین روپے جاری کر دئیے. موجودہ حکومت کے دوران اب تک صحت کارڈ کی مد میں مجموعی طور پر 24 بلین روپے جاری کئے چکے ہیں۔ اس سلسلے میں سماجی رابطوں کی… Continue 23reading حکومت خیبر پختونخوا نے صحت کارڈ کی مد میں مزید 4 بلین روپے جاری کر دئیے