محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے باقی دنوں میں ملک بھرمیں بارشوں کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے،وسطی پنجاب کی طرح اسلام آباد میں بھی اسموگ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر ویدرفورکاسٹنگ ڈاکٹر ظہیر احمد بابر کے مطابق نومبرمیں پہلے جیسی بارشیں ہوتی تھیں اس بار… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی