لندن میں قاضی فائز پر حملہ، شایان علی سمیت 23افراد کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنیوالے 23پاکستانیوں کے پی سی ایل میں ڈالتے ہوئے پاکستان آتے ہی گرفتارکرنے کا حکم دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنیوالے 23پاکستانی شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے… Continue 23reading لندن میں قاضی فائز پر حملہ، شایان علی سمیت 23افراد کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا حکم