پی ٹی آئی عمران کی رہائی ، بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں میں مصروف ہے،خواجہ آصف کا دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت عمران خان کی رہائی کیلئے ایک نئے آپشن پر سوچ رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت بیرونی طاقت سے پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈلوانے کی کوشش… Continue 23reading پی ٹی آئی عمران کی رہائی ، بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں میں مصروف ہے،خواجہ آصف کا دعویٰ