قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024ء منظور
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024ء منظور کرلیا۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024ء پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں موجود آئینی… Continue 23reading قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024ء منظور