پی آئی اے کاٹورنٹو کے لیے ٹکٹوں میں15 فیصد رعایت کا اعلان
کراچی(این این آئی)پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے ٹورنٹو کے لیے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے کے مطابق ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت مسافر 15 اکتوبر تک بک کروا سکیں گے اور یہ ٹکٹیں 20 دسمبر… Continue 23reading پی آئی اے کاٹورنٹو کے لیے ٹکٹوں میں15 فیصد رعایت کا اعلان