14 آئی ٹی ٹیچر کو معطل کردیا گیا
لاہور ( این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے 14آئی ٹی ٹیچر کو پیف میں جوائنگ نہ دینے پر معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ اساتذہ کی خدمات پیف کے سپرد کی گئی تھیں، آئی ٹی اساتذہ نے احکامات کے باوجود پیف میں جوائنگ نہ دی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے احکامات نہ ماننے پر آئی… Continue 23reading 14 آئی ٹی ٹیچر کو معطل کردیا گیا