مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوگا
لاہوردکی (این این آئی) مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 21 جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوگا