جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، ایف آئی اے نے کمیٹی بنادی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، ایف آئی اے نے کمیٹی بنادی

لاہور(این این آئی)لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 رکنی کمیٹی کے سربراہ ڈائریکٹر فارنزک سائبر کرائم وقاص سعید ہوں گے۔کمیٹی میں علی یزدانی، محمد احسان، غلام مصطفیٰ،… Continue 23reading لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، ایف آئی اے نے کمیٹی بنادی

نجی کالج کی طالبہ کیساتھ منسلک من گھڑت ویڈیو کے واقعے کا مقدمہ درج

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

نجی کالج کی طالبہ کیساتھ منسلک من گھڑت ویڈیو کے واقعے کا مقدمہ درج

لاہور ( این این آئی)نجی کالج کے طالبہ کیساتھ منسلک من گھڑت ویڈیو کے واقعے کا مقدمہ ڈیفنس اے تھانے میں درج کرلیا گیا ۔پولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق سوشل میڈیا پر طالبہ کیساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی خبر وائرل ہوئی، واقعہ کی تصدیق کے… Continue 23reading نجی کالج کی طالبہ کیساتھ منسلک من گھڑت ویڈیو کے واقعے کا مقدمہ درج

لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار

لاہور ( این این آئی)چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم لڑکی کا سوتیلا باپ ہے اور ایک سال سے زیادتی کر رہا تھا، ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔ لڑکی کی طبیعت خراب… Continue 23reading لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار

ڈاکٹر اسرار احمد سے بہت متاثر تھا ،ان کی کی گئی نصیحت کو دل میں سنبھال کر رکھا ‘ ڈاکٹر ذاکر نائیک

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

ڈاکٹر اسرار احمد سے بہت متاثر تھا ،ان کی کی گئی نصیحت کو دل میں سنبھال کر رکھا ‘ ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور( این این آئی) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد سے بہت متاثر تھا ، انہوںنے کہا تھا اگر مہارت حاصل کرنا چاہتے ہو تو میڈیکل اور دین کیلئے وقت میں سے ایک کو چننا پڑے گا ۔ قرآن اکیڈمی کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ڈاکٹر اسرار احمد سے بہت متاثر تھا ،ان کی کی گئی نصیحت کو دل میں سنبھال کر رکھا ‘ ڈاکٹر ذاکر نائیک

ٹک ٹاک انتظامیہ نے3 ماہ میں پاکستانیوں کی 3 کروڑ سے زائڈ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

ٹک ٹاک انتظامیہ نے3 ماہ میں پاکستانیوں کی 3 کروڑ سے زائڈ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

اسلام آباد (این این آئی)شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 2024 کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان سے تین کروڑ سے زائد ویڈیوز کو ڈیلیٹ کردیا۔ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کردہ کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ کے مطابق حالیہ عرصے میں پاکستان میں ٹک… Continue 23reading ٹک ٹاک انتظامیہ نے3 ماہ میں پاکستانیوں کی 3 کروڑ سے زائڈ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

معصوم شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی کچے کے ڈاکوئوں کی سہولت کار گرفتار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

معصوم شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی کچے کے ڈاکوئوں کی سہولت کار گرفتار

کراچی(این این آئی) اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے کراچی سمیت دیگر صوبوں کے سادہ لوح شہریوں کو شادی کا جھانسہ دے کر ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں دعوی کیا گیا ہے کہ گرفتار ملزمہ تانیہ عرف حنا خان عرف حنا بلوچ… Continue 23reading معصوم شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی کچے کے ڈاکوئوں کی سہولت کار گرفتار

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس،علی امین اور حماد اظہر میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس،علی امین اور حماد اظہر میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پنجاب سے پارٹی کے سینئر رہنما حماد اظہر کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔… Continue 23reading پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس،علی امین اور حماد اظہر میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عمران خان کے ڈاکٹرعاصم یوسف کو جیل میں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، واپس چلے گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان کے ڈاکٹرعاصم یوسف کو جیل میں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، واپس چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے واپس چلے گئے اور سابق وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر عاصم حسین بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور ان کے… Continue 23reading عمران خان کے ڈاکٹرعاصم یوسف کو جیل میں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، واپس چلے گئے

ہمیں خدا ،اسکے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام پوری دنیا میں پھیلانا چاہئے’ ڈاکٹر ذاکر نائیک

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

ہمیں خدا ،اسکے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام پوری دنیا میں پھیلانا چاہئے’ ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں انٹر فیتھ لیڈر شپ میٹ اپ میں خصوصی شرکت کی۔معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اوقات ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری اور علماء و مشائخ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔… Continue 23reading ہمیں خدا ،اسکے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام پوری دنیا میں پھیلانا چاہئے’ ڈاکٹر ذاکر نائیک

1 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 12,237