منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل، بیٹی ہی باپ کی قاتل نکلی

datetime 25  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اوکاڑہ میں حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا۔ سگی بیٹی ہی اپنے باپ کی قاتل نکلی۔ ملزمہ نے اعتراف جرم کرلیا

ملزمہ ام حبیبہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننےپر اپنے والد حافظ اللہ دتہ کو پستول کے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ تھانہ دیپالپور پولیس نے 72 گھنٹے کے اندر قتل ٹریس کر کے ملزمہ کو گرفتارکرلیا۔

پولیس نے آلہ قتل بھی برآمدکرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ ڈی پی اواوکاڑہ کا کہنا ہے ٹھوس شہادت اورمربوط چلان مرتب کر کےملزمہ کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…