تہہ خانے سے دریافت ہوئی تصویر لاکھوں ڈالرز مالیت کی نکلی
روم(این این آئی ) چھ دہائیوں قبل ایک اطالوی بنگلے کے تہہ خانے میں ایک کباڑ ڈیلر کی جانب سے دریافت کردہ پینٹنگ پابلو پیکاسو کی اصل پینٹنگ نکلی جس کی مالیت لاکھوں ڈالرز میں ہوسکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لوکا جینٹل مارسانٹے، جو آرٹ کے ماہر ہیں اور سوئیٹزرلینڈ میں قائم آرٹ… Continue 23reading تہہ خانے سے دریافت ہوئی تصویر لاکھوں ڈالرز مالیت کی نکلی