نجی اسپتال کا کارنامہ، مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی
حیدرآباد (این این آئی)حیدرآباد کے نجی اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دی گئی نومولود بچی زندہ نکلی۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بچی پیدا ہوئی جسے ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا۔ڈاکٹروں نے بچی کو مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا۔ اہلخانہ گھر لے… Continue 23reading نجی اسپتال کا کارنامہ، مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی