محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیش گوئی
لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 28نومبر سے بلوچستان اور بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 28نومبر سے 2دسمبر تک کوئٹہ، پیشن، زیارت، قلعہ سیف اللہ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے بارش کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیش گوئی