عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ عینی زیدی نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی اور خواتین کو مشورے بھی دیے۔اداکارہ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دیدیا