ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں 2فیملیز کے درمیان جھگڑا کیسے شروع ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئی
کراچی(این این آئی) ڈیفنس شہباز کمرشل کے ریسٹورنٹ میں دو فیملیز کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی جبکہ سیکریٹری داخلہ کے قریبی رشتے داروں نے مارپیٹ کے بعد متاثرہ فیملی پرمقدمہ کرادیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس شہباز کمرشل کے ریسٹورینٹ میں دو فیملیز کے درمیان جھگڑا ہوا لیکن مقدمہ بااثر فیملی نے… Continue 23reading ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں 2فیملیز کے درمیان جھگڑا کیسے شروع ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئی