ڈھائی فٹ قد کی بزرگ خاتون ہمت کارڈ بنوانے سرگودھا سے لاہور پہنچ گئیں
لاہور (این این آئی) ڈھائی فٹ قد کی بزرگ خاتون ہمت کارڈ بنوانے سرگودھا سے لاہور پہنچ گئیں۔ 55سالہ شمیم بی بی نے بتایا کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام میں بھی ان کی رجسٹریشن نہیں ہوسکی، وہ ہمت کرکے سرگودھا سے لاہور پہنچی ہیں تاکہ ہمت کارڈ بنوا سکیں۔انہوںنے نجی ٹی وی… Continue 23reading ڈھائی فٹ قد کی بزرگ خاتون ہمت کارڈ بنوانے سرگودھا سے لاہور پہنچ گئیں