عدالت کا علی امین کوگرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
اسلام آباد (این این آئی)اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈاپور کے… Continue 23reading عدالت کا علی امین کوگرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم