جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ جے یو آئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ جے یو آئی

لاہور( این این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، سالار مولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد، صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ، صدر لائرز فورم سٹی لاہور فیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ، اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قاری منظور الحسن چترالی… Continue 23reading مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ جے یو آئی

لاہور سے کراچی جانے والےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

لاہور سے کراچی جانے والےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ائیر سیال کی پرواز سے پرندہ ٹکرایا۔ پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے طیارے کو واپس اتار لیا۔ ائیرلائن حکام کے مطابق تمام مسافر محفوظ رہے تاہم پرندہ ٹکرانے… Continue 23reading لاہور سے کراچی جانے والےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ ،شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ ،شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل

حب(این این این) پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل۔ ریسکیو زرائع کے مطابق رات گئے پیپلز پارٹی حب کے رہنما میر بشیر محمد حسنی پر بھوانی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس وہ شدید زخمی ہوگئے جنکو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ ،شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل

کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

بھلوال (این این آئی)پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3افراد کو گرفتار کر کے ملزمان پر میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر تقریبا 13سال جبکہ لڑکے کی… Continue 23reading کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے،اگر مجبوری تھی تو استعفیٰ دے دیتے، استعفیٰ کیوں نہیں دیا جنہوں نے ذاتی مفاد کے لئے اپنی وفاداریاں بدلی ہیں، قوم تو ان سے حساب لے گی… Continue 23reading آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین

ڈیڑھ کروڑپاکستانی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں،سروے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

ڈیڑھ کروڑپاکستانی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں،سروے

کراچی(این این آئی)ماہرین صحت کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ دار عہدیداروں نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑپاکستانی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں۔مختلف سرکاری و غیرسرکاری حکام کے مطابق اس وقت 25مختلف اقسام کا غیرقانونی اور صحت کے لیے خطرناک نشہ، 80 سے زائد نشہ آور گولیاں، کیپسولز اورمائع… Continue 23reading ڈیڑھ کروڑپاکستانی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں،سروے

داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ تھانہ اکبری گیٹ کی حدود میں دوہرے قتل کی واردات پیش آئی ، داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق میاں بیوی کی شناخت شیعان اور شبانہ کے نام سے ہوئی۔داماد فیصل نے… Continue 23reading داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

راولپنڈی،وین کھائی میں گر گئی ،متعددطلبہ جاں بحق

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

راولپنڈی،وین کھائی میں گر گئی ،متعددطلبہ جاں بحق

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے سہنسہ بولاڑ کے قریب وین کھائی میں گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق وین کھائی میں گرنے سے 4 طالب علم جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق وین حادثہ گزشتہ… Continue 23reading راولپنڈی،وین کھائی میں گر گئی ،متعددطلبہ جاں بحق

”اپنی چھت… اپنا گھر”پروگرام کے تحت مکانوں کی تعمیر شروع

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

”اپنی چھت… اپنا گھر”پروگرام کے تحت مکانوں کی تعمیر شروع

لاہور ( این این آئی)”اپنی چھت…اپنا گھر”پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی تعمیر شروع ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت… اپنا گھر پروگرام کے تحت مکان بنانے والے خوش نصیب شہریوں کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صرف دو ماہ کی ریکارڈ مدت میں لاہور، قصور اور دیگر… Continue 23reading ”اپنی چھت… اپنا گھر”پروگرام کے تحت مکانوں کی تعمیر شروع

1 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 12,237