جوڈیشل کمیشن کیلئے عمرایوب اور شبلی فراز کا نام فائنل ، عمران نے منظوری دیدی
راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کے لئے دو ناموں کی منظوری دے دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان نے عمرایوب اور شبلی فراز کے ناموں کی منظوری دی، جوڈیشل کمیشن کیلئے قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر عمرایوب جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز تحریک انصاف کی نمائندگی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کیلئے عمرایوب اور شبلی فراز کا نام فائنل ، عمران نے منظوری دیدی