سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقید کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا جو اب انہوں نے واپس لے لیا ہے۔پارٹی رہنمائوں نے مرکزی قیادت کو احتجاج ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا… Continue 23reading سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا