پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا،محمد ابراہیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔6 سال کی عمر میں محمد ابراہیم نے ایک منٹ میں… Continue 23reading پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا