بشریٰ بی بی، گنڈاپور، عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے
مانسہرہ (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے۔اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم کے بھائی تیمور سلیم نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی… Continue 23reading بشریٰ بی بی، گنڈاپور، عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے