چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بہن بھائی جاں بحق
مردان(این این آئی) چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بہن بھائی جاں بحق اور ایک بھائی زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق مردان میں باغیچہ ڈھیری کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر… Continue 23reading چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بہن بھائی جاں بحق