ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)بھائی نے پسند کی شادی کرنے والی بہن کو گھر واپس آنے پر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون تھانے کے علاقے بنارس بخاری کالونی بلال مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 20 سالہ شاہین دختر امین خان کے نام سے کی گئی۔

لڑکی نے 17 اگست 2024 کو گھر سے فرار ہونے کے بعد پسند کی شادی تھی اور جمعرات کی دو پہر ڈیڑھ بجے کے قریب واپس اپنے گھر لوٹی تو اس کے سگے بھائی شہباز ولد امین خان نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے کے بعد بھائی شہباز موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کو جائے وقوع سے 30بور پستول کے 2 خول ملے ہیں، جنہیں قبضے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…