ہری پور میں باپ بیٹا زہریلی شراب پینے سے جاں بحق
ہری پور (این این آئی)ہری پور میں زہریلی شراب نے باپ بیٹے کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق ہری پور تھانہ ٹی آئی پی کی حدود افضل آباد میں زہریلی شراب پینے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت معروف شاہ عمر 60 سال اور کامران شاہ عمر 25 سال سے… Continue 23reading ہری پور میں باپ بیٹا زہریلی شراب پینے سے جاں بحق