23 سالہ نوجوان پاکستان کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گیا
اسلام آباد (نوز ڈیسک) 23 سالہ راؤ طلحہ جاوید نے پاکستان کے سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور سے تعلق رکھنے والے اس باصلاحیت نوجوان نے کم عمری میں یہ سنگ میل عبور کیا ہے، جو جنوبی… Continue 23reading 23 سالہ نوجوان پاکستان کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گیا











































