’’بھارتی حکومت پر بہت زیادہ دباو بڑھ رہاہے اور اس لیئے مودی۔۔‘‘ حامد میر نے اہم بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حکومت پر بڑھتے ہوئے داخلی دباؤ کے باعث وزیر اعظم نریندر مودی کسی غیر متوقع اقدام کی طرف جا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو… Continue 23reading ’’بھارتی حکومت پر بہت زیادہ دباو بڑھ رہاہے اور اس لیئے مودی۔۔‘‘ حامد میر نے اہم بیان جاری کر دیا










































