24نومبر کا احتجاج 9مئی 2تھا، اب کوئی اور شو نہیں ہوگا، خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا حالیہ شو مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ہے، نہیں لگتا آئندہ ان کا کوئی ایسا شو ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 24نومبر کا احتجاج 9مئی 2تھا، اسلام آباد پرحملہ پسپا ہوا ہے،… Continue 23reading 24نومبر کا احتجاج 9مئی 2تھا، اب کوئی اور شو نہیں ہوگا، خواجہ آصف