ڈاکٹروں کی غفلت، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ڈاکٹروں کی غفلت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جہاں آپریشن کے دوران قینچی خاتون کے پیٹ میں رہ گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں پیٹ میں شدید تکلیف کی شکایت کرنے والی خاتون کے سی ٹی اسکین میں اس کے… Continue 23reading ڈاکٹروں کی غفلت، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی