7 عورتوں کا گینگ عمران خان کی لاش پر 50 سال تک سیاست کرنا چاہتا ہے،فیصل واوڈا
اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی جب عمران خان کی زندگی میں آئیں ، اْس کے بعد وہ گھڑی چور، مار دھاڑ پر یقین کرنے والے اور اداروں کے خلاف ہوگئے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 7 عورتوں… Continue 23reading 7 عورتوں کا گینگ عمران خان کی لاش پر 50 سال تک سیاست کرنا چاہتا ہے،فیصل واوڈا