بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق
پشاور(این این آئی)پشاور میں دو بھائیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی جاں بحق ہوگئے۔تھانہ رحمان بابا پولیس کے مطابق ملزمان میں سے ایک بھائی مظہر نشے کا عادی تھا اور اکثر گھر والوں سے جھگڑتا تھا۔پشاور کے علاقے موسم خان گڑھی میں لڑائی جھگڑے کے بعد دوبھائیوں نے… Continue 23reading بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق