ہماری غلط حکمت عملی سے عمران خان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، شوکت یوسفزئی
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی غلط حکمت عملی سے عمران خان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، پہلے بھی ان کی مشکلات بڑھیں۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فائنل کال میں کوارڈنیشن کی کمی ہماری… Continue 23reading ہماری غلط حکمت عملی سے عمران خان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، شوکت یوسفزئی