منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

کراچی میں 100 سے زائد ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی یادگار تقریب

datetime 13  جنوری‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)کراچی کیریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ہندوکونسل کیزیراہتمام کراچی کے ریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کیلئے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

شادی کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے تقریب کو یادگار بنا دیا۔اس موقع پر ہاتھوں میں ہاتھوں میں مہندی، ماتھے پربندیا ، خوبصورت ملبوسات میں ہر ازدواجی جوڑا خوشی سے سرشا ر تھا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…