مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو لال مسجد سے نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور( این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی مشہور لال مسجد کے مہتمم مولانا عبدالعزیز نے مفتی عبدالقوی کو اس وقت لال مسجد سے نکال دیا جب وہ دارالافتا میں بیٹھے چائے پی رہے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے بندوق تھامے مفتی عبدالقوی کو کہا کہ یہاں سے نکل جا ئو،اگلی بار آئے تو… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو لال مسجد سے نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل











































