مولانا فضل الرحمان کی زبر دست سیاست،پانچ ووٹوں سے اپنا ڈپٹی چیئرمین بنوالیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جے یو آئی ف کے سینٹ میں ارکان صرف 5 ہیں مگر مولانا فضل الرحمن کی زبردست سیاست کے باعث انہیں ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ بھی مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل جے یو آئی ف کے پاس کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ اور اسلامی نظریہ کونسل کی چیئرمین… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی زبر دست سیاست،پانچ ووٹوں سے اپنا ڈپٹی چیئرمین بنوالیا











































