جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان ڈی چوک کے بعد اب لاہو رمیں کنٹینر سجائینگے

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد‘ لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہا ہے کہ جہاں کہی صوبے مےں تنظےم غےرفعال ہے وہاں فوری طور پر عہدےداروں کو تبدےل کر دےا جائے اور ان کی جگہ مﺅثر متحرک سےاسی کارکنوں کو نئی زمہ دارےاں دی جائےں، اےن اے 122کے انگوٹھوں کی جانچ پڑتال کے بعد تحرےک انصاف دوبارہ سڑکوں پر آئے گی اور اس بار تحرےک کا مرکز لاہور ہوگا جس کی ابھی سے بھرپور تےاری کرےں۔گزشتہ روز عمران خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل مےں پنجاب کے ڈسٹرکٹ صدور کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس مےں 36ڈسٹرکٹ مےں سے 32 ڈسٹرکٹ صدور نے شرکت کی او ر پنجاب کی قےادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کےا ۔ عمران خان نے اعجاز احمد چودھری کی ہداےت کی۔ اجلاس مےں چیئرمین عمران خان نے تمام ضلعی صدور کو بلدےاتی انتخابات کی بھرپور تےاری کی ہداےت کی ،اجلاس مےں تمام ضلعی صدور کو خصوصی ہداےت کی وہ صوبے کی تمام ضلعی تنظےموں کو فعال بنانے کے لئے نئے عہدےداروں کی تعےناتی کی سفارشات مرتب کرےں اور جس کی باقاعدہ صوبائی تنظےم سے منظوری حاصل کرےں۔اجلاس مےں ےہ بھی فےصلہ کےا گےا کہ اپرےل کے اندر وائس چیئرمین شاہ محمود قرےشی اور صوبائی صدر اعجاز احمد چودھری بلدےاتی انتخابات کی تےارےوں کے حوالے سے پنجاب بھر کا تنظےمی دورہ کرےں گے۔ ڈوےژنل کی سطح پر پارٹی کنونشن کا انعقاد کےا جائےگا ، ساﺅتھ پنجاب مےں کسان رےلی اور کسان کنونشن کا انعقاد کےا جائےگا جبکہ فےصل آباد مےں لےبر کنونشن کا انعقاد ہو گا ، ان کنونشن مےں چیئرمین عمران خان شرکت کریں گے ۔تمام تنظےموں کو ےہ بھی ہداےت کی گئی کہ اپرےل مےں پارٹی کے ےوم تاسےس کو پورے جوش و خروش سے منائےں،اجلاس مےں وائس چیئرمےن شاہ محمود قرےشی ، سےکرٹری جنرل جہانگےر ترےن، سابقہ گورنر پنجاب و پارٹی رہنما چودھری محمد سرور، جنرل سےکرٹری ڈاکٹر ےاسمےن راشد، سےکرٹری اطلاعات عندلےب عباس، رےجنل صدور نور خان بھابھہ، رائے حسن نواز، غلام سرور خان، منصور سرور، ضلعی صدور عبدالعلےم خان، کنور عمران سعےد، ندےم ہارون، اعجاز جنجوعہ، شوکت تھےم، فےصل مختار گوندل، ندےم افضل بےٹی، انصر نےازی، اعجاز جازی، مزمل اعوان، راجہ ےاسر سرفراز، ظہور قرےشی، طاہر احمد واہلہ، شکےل نےازی، رانا احمد راحےل منہاس، رانا راحےل، نواب احمد خان، متعصب سندھو، فرزند علی گوہےر، چوہدری الےاس، وحےد اکبر ، ندےم نثار ، چودھری شاہ نواز، چودھری اظہر حسےن، ڈاکٹر نثار، امان اللہ سندھو، وحےد مراد‘ ملک مظفر، ےاسر عرفات بھی شرےک تھے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…