منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کی زبر دست سیاست،پانچ ووٹوں سے اپنا ڈپٹی چیئرمین بنوالیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جے یو آئی ف کے سینٹ میں ارکان صرف 5 ہیں مگر مولانا فضل الرحمن کی زبردست سیاست کے باعث انہیں ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ بھی مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل جے یو آئی ف کے پاس کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ اور اسلامی نظریہ کونسل کی چیئرمین شپ بھی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے 2 ارکان کو حکومت کا اتحادی ہونے پر وفاقی وزیر بھی بنایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بھی ان کے ارکان کی تعداد صرف 13 ہے۔ جے یو آئی کے غفور حیدری اور اکرم درانی وزیر تھے۔ غفور حیدری کے مستعفی ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمن نے اپنی سیاست کو مزید جاری رکھتے ہوئے ان کی جگہ اپنے بھائی عطاءالرحمن کو وفاقی وزیر بنانے کیلئے آئندہ چند روز میں وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان کے ایک بھائی لطف الرحمن خیبر پی کے اسمبلی میں بھی اپوزیشن لیڈر ہیں۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…