بہاولپور : پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں جدید ترین میزائل شاہین کا ماڈل غائب کردیا گیا۔

12  مارچ‬‮  2015

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین میزائل کا ماڈل شہر کے میزائل چوک پر نصب کیا گیا تھا جو اچانک غائب ہوگیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میزائل کا ماڈل ترقیاتی کاموں کے نام پر شہری انتظامیہ نے غائب کیا ہے۔ رپورٹس میں مزید کہا گیاہے کہ ماڈل کو کنٹونمنٹ بورڈ کے احاطے میں پھیینک دیا گیاہے جب کہ اس طرح کے کئی اور تاریخی مقامات بھی منہدم کیے جارہے ہیں –



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…