کراچی، دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون میں 90 روز کے لئے جلسے جلوسوں پر پابندی
کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 نافذ کرکے کراچی کے ریڈ زون میں جلسوں اور جلوسوں پر 90 روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔یہ پابندی سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کی دوران حراست ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کے بعد عائد کی گئی ہے۔ طارق محبوب کی ہلاکت… Continue 23reading کراچی، دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون میں 90 روز کے لئے جلسے جلوسوں پر پابندی