جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم 28 مئی یوم تکبیر کے روز راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس کا افتتاح ہو گا

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم 28 مئی یوم تکبیر کے روز راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس کا افتتاح ہو گا ۔ راولپنڈی اسلام آباد چیئرمین میٹروبس پروجیکٹ حنیف عباسی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس پروجیکٹ کے افتتاح سے جڑواں شہروں کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہو گا ۔ میٹروبس منصوبہ جڑواں شہروں کی تاریخ کا سب سے بڑا میگاپروجیکٹ ہے ۔ 28 مئی 1998 کو پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے دور میں میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ایٹمی قوت بن کر ابھرنا اور اس سال 28 مئی کو میٹروبس پروجیکٹ کا افتتاح کر کے جڑواں شہروں کی عوام کو ایک اور تحفہ دیں گے ۔ حنیف عباسی نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس پروجیکٹ کا تقریباً 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ہماری کوشش ہے کہ 28 مئی تک تمام کام مکمل کر دیا جائے اگر کام مکمل نہ بھی ہوا تو میٹروبس کا افتتاح 28 مئی کو ضرور ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…