بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

الطاف حسین کے الزامات‘ خواجہ آصف بھی چپ نہ رہ سکے

datetime 17  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین کے الزامات‘ خواجہ آصف بھی چپ نہ رہ سکے

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے الطاف حسین کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس وقت انہوں نے فوج کے خلاف تقریر کی تھی وہ2006ء تھا اور اس وقت ایک فوجی حکمران تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب جمہوریت… Continue 23reading الطاف حسین کے الزامات‘ خواجہ آصف بھی چپ نہ رہ سکے

آج دو ملزمان کو پھانسی جانیے یہ کون ہیں اور کس جرم کی سزا پائی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

آج دو ملزمان کو پھانسی جانیے یہ کون ہیں اور کس جرم کی سزا پائی

کراچی (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سزائے موت کے مجرموں کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد انہیں آج صبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سزائے موت کے2 قیدیوں کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی، مجرم محمد فیصل اورمحمد افضل کی والدہ کی جانب سے دائر… Continue 23reading آج دو ملزمان کو پھانسی جانیے یہ کون ہیں اور کس جرم کی سزا پائی

خیبر پختونخواحکومت کی کاکردگی‘ عمران خان کے گھر کے باہر دھرناکیوں؟

datetime 17  مارچ‬‮  2015

خیبر پختونخواحکومت کی کاکردگی‘ عمران خان کے گھر کے باہر دھرناکیوں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرک کے رہائشیوں کا گیس‘ بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا جاری ہے‘ مظاہرین میں تحریک انصاف کی رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی دینا ناز بھی شامل ہیں‘ مظاہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنیادی سہولتوں… Continue 23reading خیبر پختونخواحکومت کی کاکردگی‘ عمران خان کے گھر کے باہر دھرناکیوں؟

لاہور میں جلایا گیا نعیم کون تھااور وہ لاہور کیوں آیا‘ بہن نے بتا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

لاہور میں جلایا گیا نعیم کون تھااور وہ لاہور کیوں آیا‘ بہن نے بتا دیا

قصور(نیوز ڈیسک) سانحہ یوحناآباد کے بعد جلایا گیا نعیم عام شہری نکلا اور قصور کا رہائشی تھا‘ میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد نعیم کی بہن کا کہنا تھا کہ اس کا بھائی دکان کے لیے شیشہ خریدنے کیلئے صبح 8 بچے لاہور گیا تھا‘ 2 گھنٹے بعد اس کا فون آیا کہ لاہور میں… Continue 23reading لاہور میں جلایا گیا نعیم کون تھااور وہ لاہور کیوں آیا‘ بہن نے بتا دیا

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری 159 شہیدوں کی پھر تحقیقات‘اب کون پھنسے گا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری 159 شہیدوں کی پھر تحقیقات‘اب کون پھنسے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے 159 افراد کی ہلاکت کی دوبارہ تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے‘ 30 دن میں تحقیقات مکمل کرے گی‘ رینجرز کی جانب سے عدالت میں پیش کردہ جے آئی ٹی میں واقعے کی ذمہ داری متحدہ قومی موومنٹ پر ڈالی گئی… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن فیکٹری 159 شہیدوں کی پھر تحقیقات‘اب کون پھنسے گا

عمران خان کے دھرنے کے دنوں میں فوج کے پیغامات پر نوازشریف کا جواب

datetime 16  مارچ‬‮  2015

عمران خان کے دھرنے کے دنوں میں فوج کے پیغامات پر نوازشریف کا جواب

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے کہاہے کہ عمران خان اورطاہرالقادری کے دھرنے کے پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کے دن یا اس سے اگلے دن فوج کی طرف سے ایک پیغام رساں رات کی تاریکی میں وزیراعظم نواز شریف سے ملااورجلدازجلد معاملہ نمٹانے کی تجویز دی لیکن انکار پر پرویز مشرف کاٹرائل ختم… Continue 23reading عمران خان کے دھرنے کے دنوں میں فوج کے پیغامات پر نوازشریف کا جواب

دہشتگرد آخری سانسیں لے رہے ہیں، جلد تباہ برباد ہوجائیں گے

datetime 16  مارچ‬‮  2015

دہشتگرد آخری سانسیں لے رہے ہیں، جلد تباہ برباد ہوجائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ یوحنا آباد واقعہ ہمارے تشخص پر حملہ ہے، پاکستان حالت جنگ میں ہے، دہشتگرد آخری سانسیں لے رہے ہیں اور جلد تباہ برباد ہوجائیں گے۔ مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہمارا… Continue 23reading دہشتگرد آخری سانسیں لے رہے ہیں، جلد تباہ برباد ہوجائیں گے

بلاول بھٹو اپنے نانا کی برسی پر پاکستان آئیں گے یا نہیں ، علم نہیں

datetime 16  مارچ‬‮  2015

بلاول بھٹو اپنے نانا کی برسی پر پاکستان آئیں گے یا نہیں ، علم نہیں

کراچی ( نیوز ڈیسک ) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے رہنماءشرجیل انعام میمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر پاکستان آئیں گے انہیں اس بات کا علم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جب چاہیں پاکستان آ سکتے… Continue 23reading بلاول بھٹو اپنے نانا کی برسی پر پاکستان آئیں گے یا نہیں ، علم نہیں

سانحہ یوحنا آباد ، رانا ثناءاللہ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

datetime 16  مارچ‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد ، رانا ثناءاللہ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

لاہور (نیوز ڈیسک) سانحہ یوحناآباد کے بعد مظاہروں کے دوران نعیم نامی شخص کو مشتعل مظاہرین کی جانب سے تشدد کے بعد آگ لگا کر قتل کر دیا تھا جس پر بیان دیتے ہوئے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا تھا کہ یوحنا آباد میں شیشے کی کوئی دکان نہیں تھی جبکہ اس بات… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد ، رانا ثناءاللہ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب