اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پہلے ٹی 20 میچ مفت دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پرتشددکرنےوالے پولیس اہلکارمعطل

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پی سی بی کے اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 2 پولیس افسروں کو معطل کردیا گیا۔اڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ لاہورڈاکٹرعارف مشتاق نے اسپیشل برانچ میں تعینات انسپکٹر فیاض اور ایس ایس پی لاہور ریجن کے پی ایس او محمد یونس کو معطل کردیا ہے، دونوں اہلکاروں نے پولیس کے اعلیٰ افسر کے بیٹے کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی 20 میچ بغیر ٹکٹ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر پی سی بی کے اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
دوسری جانب لاہور پولیس نے اس قسم کے کسی بھی واقعے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے اہلکاروں کی معطلی کو محکمہ جاتی معاملہ قرار دیا ہے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…